• news

سرگودھا: 2آدم خور بھائیوں کو 10روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

سرگودھا (نامہ نگار) انسداد دہشت گردی کے جج اکمل اختر خان نے دونوں آدم خور بھائیوں کو 10روز کے مزید ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ قبل ازیں انسداد دہشت گردی کے جج کی رخصت کے باعث دونوں بھائیوں عرفان اور عارف کا دس روز کا ریمانڈ دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن