• news

وقار المنیر کی ایل سی سی انتخابات میں کامیابی پر ایسٹ زون کے عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایسٹ زون کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین اور کرکٹ آرگنائز وقار المنیر نے ایل سی سی اے کے انتحابات میں کامیابی پر ایسٹ زون کے نو منتخب عہدیدران کو دلی مبارک باد دی ہے ۔  اُنہو ں نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ کرکٹ کی فلاح و ترقی کے لئے ایل سی سی اے کی نومنتحب انتظامیہ کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن