• news

یاسین اختر میموریل کرکٹ، نیو اتفاق کلب نے ینگ پرنس کلب کو 29 رنز سے ہرا دیا

 لاہور ( سپورٹس رپورٹر)29ویں محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ایونٹ کے دوسرے رائونڈ کے میچ میں نیو اتفاق کلب نے ینگ پرنس کلب کو 29 رنز سے ہرا کر تیسرے مرحلے کے لئے رسائی حاصل کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن