معروف بھارتی فنکاروں نے پاکستانی فلمیں سائن کرنا شروع کردیںسونوسود پاکستانی فلم ’’عشق پوزیٹو‘‘ میں کام کرینگے
لاہور(اے پی اے) بالی ووڈ کے معروف فنکاروں نے دھڑا دھڑ پاکستانی فلمیں سائن کرنا شروع کردیں۔ورسٹائل اداکارنصیرالدین شاہ کے بعد معروف اداکارسونوسود نے بھی پاکستانی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ نوجوان ہدایتکارعدیل پی کے کی پہلی فلم ’’عشق پوزیٹو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرینگے۔