• news

پیمرا کا اجلاس، جیو کو جاری نوٹس پر غور

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیمرا اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں جیو کو جاری کردہ نوٹس پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری اطلاعات نے بھی شرکت کی۔ پیمرا کے ارکان پرویز راٹھور، اسرار عباسی اور شمس لاکھا اجلاس میں شریک ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن