سعودی عالم نے مسلمان مردوں کیلئے سونے کے کور والا موبائل کا استعمال حرام قرار دے دیا
ریاض (آئی این پی) سعودی عالم دین نے مسلمان مردوں کیلئے سونے کے کور والا موبائل فون استعمال کرنے کیخلاف فتویٰ جاری کر دیا۔ شیخ عبدالعزیز الفوزان نے کہا کہ اسلام میں مردوں کیلئے سونے کے کور والا موبائل استعمال حرام ہے۔