• news

پشاور : چھ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے۔ چھ ماہ کی زینب میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن