• news

بی جے پی رہنما کے مسلمان مخالف بیان پر وارنٹ گرفتاری جاری

نئی دہلی(این این آئی)مخالفین کے خلاف متنازعہ بیان دینے پر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کے رہنما گری راج سنگھ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ریاست جھارکھنڈ کی مقامی عدالت نے گری راج سنگھ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

ای پیپر-دی نیشن