• news

شہری کی گمشدگی، سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ داخلہ اور دیگر افسروں سے جواب مانگ لیا

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری نعمان طالب علی کی گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ، ڈی جی رینجرز، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ویسٹ، ایس ایس پی سینٹرل، ایس ایچ او پیر آباد اور دیگر سے جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن