• news

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی شریعت کورٹ اور تمام ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، رجسٹرارز اور وزارت قانون کے متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن