• news

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹرینر مستعفی

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹرینر ڈیوڈ ڈائر نے استعفیٰ دیدیا۔ چیئرمین بی سی بی کرکٹ آپریشنز کمیٹی اکرم خان نے استعفیٰ کی تصدیق کردی ۔

ای پیپر-دی نیشن