• news

سابق فرسٹ کلاس کرکٹرطاہر شاہ پی سی بی سلیکشن کمیٹی کی فوج ظفرموج پر حیران

لاہور (پ ر) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے پی سی بی کی طرف سے اعلان کردہ قومی سلیکشن کمیٹی کے اراکین فوج ظفرموج پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا  کہ بہتر ہوتا کہ قومی کپتان مصباح الحق کو تبدیل کر دیا جاتا، ان کی جگہ تینوں فارمیٹ کیلئے سیاسی اور پیئر پاور کا نشانہ بننے والے عمرامین کو کپتان بنایا جاتا۔ انہوں نے کہا  کہ قومی سلیکشن کمیٹی میں ہر  شعبہ کیلئے دو دو سلیکٹرز بنائے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن