• news

حکومتی کمیٹی سے جلد براہ راست مذاکرات کیلئے طالبان شوریٰ سے ابتدائی رابطہ کیا: پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد(اے پی پی) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ ساتھ جلد از جلد براہ راست مذاکرات کے لئے طالبان شوریٰ کے ساتھ ابتدائی رابطہ ہو گیا ہے۔ ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ تشدد کے واقعات اور فاٹا میں بم دھماکوں نے امن مذاکرات کو متاثر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن