• news

مرکنٹائل ایکسچینج میں 4 ارب 180 کروڑ سے زائد کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں گذشتہ روز 24325 لاٹ کے سودے 4 ارب 18 کروڑ 70 لاکھ روپے میں ہوئے اور پی ایم ای ایکس انڈکس 2981 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.5 ارب روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت ایک ارب 27 کروڑ 40 لاکھ روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 41 کروڑ 10 لاکھ روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن