لوئر باری دوآب پراجیکٹ ڈائریکٹر کی آسامی ایک سال سے خالی
لاہور(نیوز رپورٹر) لوئر باری دوآب پراجیکٹ ڈائریکٹر کی آسامی ایک سال سے خالی ہے۔ تین افسران اعجاز الحسن، سید ساجد حسین رضوی اور ریاض رشید کے انٹر ویز کئے۔ مگر صوبائی وزیر کی ناراضگی کی وجہ سے تعیناتی نہیں ہو سکی۔