• news

تلاش ورثا

لاہور( پ ر) 23اپریل کی رات نشتر کالونی سٹاپ پر ایک 55سالہ سے 60سال کے نابینا شخص کی لاش ملی ہے جو کہ غالباً ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے ہلاک ہوا۔ اس شخص کے ورثا کی تلاش ہے ۔ورثاء میاں شوکت علی، سب انسپکٹر نشتر کالونی0300-4760187سے رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن