• news

پاکستانی طالبان کے گروپوں میں جنگ بندی ہم نے کرائی: افغان طالبان

کابل (ثناء نیوز) افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کے حریف گروپوں کے درمیان جنگ بندی کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں کمانڈر خان سید سجنا اور حکیم اللہ محسود کے گروپوں کے درمیان لڑائی میں 60 سے زائد افراد مارے گئے تھے۔ یہ دونوں دھڑے تحریک طالبان پاکستان کا حصہ ہیں اور گزشتہ سات برسوں سے حکومت مخالف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن