مقبوضہ کشمیر: بڑی تعداد میںارکان پنچایت مستعفی
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں سرپنج اور اس کے بیٹے کی ہلاکت کے بعد ضلع کولگام میں بہت سے سرپنجوںنے استعفیٰ دیدیئے ہیں۔ سرپنچ ولی محمد کوکا ا،نائب سرپنچ مرشد لون اور عباس لون وغیرہ شامل ہیں۔