• news

شہبازشریف نے جلالپور جٹاں میں سوا سال کے بچے کو وال چاکنگ کیس میں نامزد کرنے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

لاہور (خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گجرات کے علاقہ جلالپور جٹاں میں سوا سالہ بچے کو وال چاکنگ کیس میں ملزم نامزد کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ سوا سالہ بچے کا نام کیس سے خارج کرنے کیلئے قانونی کارروائی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن