• news

پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس آج کراچی میں ہو گا

کراچی (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس آج منگل کی صبح کراچی میں ہو گا جس میں سلیکٹرز 30 سے 35 کھلاڑی منتخب کریں گے۔ صدارت معین خان کریں گے جبکہ دیگر ارکان محمد اکرم، اعجاز احمد، سلیم یوسف، شعیب محمد اور وجاہت اللہ واسطی بھی موجود ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن