• news

لاہور چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہورچیلنج کپ فٹ بال کپ اختتامی مراحل میں داخل ہو گیا۔برٹ فٹ بال کلب اور اکیڈمی کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کاپہلا سیمی فائنل آج سبزہ زار فٹ بال کلب اور رئیل فٹ بال کلب کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل کے لئے عثمانیہ فٹ بال کلب کا مقابلہ مراد فٹ بال کلب سے کل ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن