• news

نوشہرہ: تکرار پر تصادم، 4 افراد ، رسالپور میں فائرنگ، بھائی سمیت 3 رشتہ دار قتل

نوشہرہ+رسالپور (نیوزایجنسیاں) نوشہرہ کے علاقے خٹکی میں بالا بابا جی کلے میں معمولی تکرار پر 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا جبکہ رسالپور کے نواحی علاقے میرا خان کورونہ میں جائیداد کے تنازعے پر سگے بھائی اور اسکے بیٹوں نے فائرنگ کر کے اپنا ہی کانسٹیبل بھائی اور دیگر تین رشتہ داروں کو قتل کر دیا۔ رسالپور پولیس نے سرچ آپریشن کر کے ایک ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار جبکہ دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن