• news

ڈی آئی خان: دھماکے میں جاں بحق افسر اور 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی وزیرستان میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افسر اور 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن