بلوچستان ہائیکورٹ نے مشرف کی عدالت سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی عدالت سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ مشرف نے استدعا کی تھی کہ انہیں علالت کی وجہ سے عدالت سے استثنیٰ کیا جائے۔