نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ :پی آئی اے نیشنل بنک ،واپڈا،آرمی ریڈ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام بہاولپور میں جاری نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں پی آئی اے ، نیشنل بنک ،واپڈا،آرمی ریڈ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔