• news

سندھ ہائیکورٹ نے تھر میں قحط سے متعلق تشکیل دیئے گئے جوڈیشل کمشن کا نوٹیفکیشن معطل کر کے کام سے روکدیا

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کی جانب سے تھر میں قحط سالی سے متعلق تشکیل دیئے جانیوالے جوڈیشل کمشن کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے اسے کام سے روکدیا۔

ای پیپر-دی نیشن