• news

وزیر داخلہ اور سمیع الحق کا میجر (ر) عامر سے رابطہ، استعفیٰ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم تحریک طالبان، مولانا سمیع الحق اور وزیر داخلہ چودھری نثار نے میجر (ر) عامر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان نے میجر (ر) عامر سے استعفیٰ واپس لینے کا مطالبہ کیا جبکہ مولانا سمیع الحق نے بھی میجر (ر) عامر سے کمیٹی میں واپس آنے کا مطالبہ کیا۔ چودھری نثار نے بھی میجر (ر) عامر کو استعفیٰ واپس لینے کیلئے کہا۔

ای پیپر-دی نیشن