• news

امریکی خاتون کا 3منٹ میں ساڑھے 5کلو پڈنگ کھانے کا عالمی ریکارڈ

نیویارک( نیٹ نیوز)شہرت حاصل کرنے اور ریکارڈ بنانے کیلئے توکچھ بھی کیا جاسکتا ہے اور یہی کچھ اس خاتون نے بھی کرڈالا۔امریکی ریاست نبراسکا کی رہائشی 34سالہ مولی نامی خاتون نے صرف تین منٹ میں ساڑھے پانچ کلو پڈنگ کھا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔4بچوں کی ماں مولی انتہائی تیز رفتاری سے پڈنگ کھاتی رہی ۔

ای پیپر-دی نیشن