فیصل آباد: ڈاکٹر کی غلطی ،آپریشن کے دوران 47سالہ شخص جاں بحق ورثاء کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، احتجاج
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سمندری کا 47 سالہ رہائشی طارق ڈاکٹر کی غلطی سے آپریشن کے دوران جاں بحق ہو گیا۔ ورثاء نے یاسین میموریل ہسپتال میں گھس کر توڑپھوڑ کی اور احتجاج کیا۔