• news

سلیم ملک پر تاحیات پابندی ختم کی جائے: راشد لطیف

کراچی (سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ سلیم ملک پر تاحیات پابندی ختم ہونی چاہئے۔ انہوں نے 14 سال تک بہت کچھ برداشت کیا ہے، اب انہیں بھی کوچنگ کی اجازت دی جائے۔ میرے خیال میں اب انہیں ریلیف ملنا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن