پاکستان کے پہلے معذور ایتھلیٹ کہانی گو سرمد طارق انتقال کرگئے
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے پہلے معذور ایتھلیٹ، کہانی گو سرمد طارق انتقال کرگئے ۔ان کی عمر 39 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ان کے عزیز و اقارب ان کو ’چیئرمین‘ کے نام سے پکارتے تھے۔