• news

شیبا بٹ کمپیئرنگ کیلئے ایبٹ آباد پہنچ گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ شیبا بٹ ایک شو کی کمپیئرنگ کیلئے کراچی سے ایبٹ آباد پہنچ گئیں۔شیبا بٹ کو خصوصی طور پر کمپیئرنگ کرنے کیلئے  ایبٹ آباد بلایا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن