• news

گلوکار شوکت علی کی خدمات کے اعتراف میں 5مئی کو تقریب منعقد کی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) کلچر جرنلسٹس فائونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکار شوکت علی کی 50سالہ خدمات کے اعتراف میں الحمرا ہال llمیں 5مئی کو ’’ شوکت علی کے ساتھ ایک شام ‘‘ منائی جائے گی ۔ گلوکار شوکت علی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شوبز اور دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ نامور شخصیات شرکت کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن