• news

لاڑکانہ میں جے یو آئی کا رہنما قتل

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ)  ولید تھانے   کی حدود  سات نمبر ناکہ پر 9 مسلح  افراد نے  دن دہاڑے دکان پرحملہ کرکے  دکان کے مالک  جے  یو آئی رہنماعبدالحمید  ناریجو   کو فائرنگ  کرکے  قتل  کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن