• news

دنیا میں ہر 30 سیکنڈ بعد ایک بچہ ملیریا سے لقمہ اجل بن جاتا ہے، فاسٹ فوڈ بیماریاں پھیلانے کا بڑا سبب ہے: رپورٹ

لاہور (این این آئی) دنیا میں ہر سال 500ملین افراد ملیریا بخار میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں غریب ترین لوگوں کی تعداد 70فیصد کے قریب ہے،۔ اس حوالے سے پروفیسرحکیم غوث علی حسن، پروفیسرحکیم محمد افضل میو ،طبیبہ عاصمہ منشاء اور پروفیسر حکیم سخاوت علی نے بتایا کہ دنیا میں ہر 30سیکنڈ کے بعد ایک بچہ ملیریا کے باعث لقمہ اجل بن جاتا ہے۔فاسٹ فوڈ بیماریاں پھیلانے کا بڑا سبب ہے۔

ای پیپر-دی نیشن