• news

مودی کا گجرات میں دور اقتدار مسلمانوں کیلئے قیامت بن گیا: رپورٹ

احمد آباد (آن لائن) ریاست گجرات کی معاشی نمو کا سہرہ ریاست کے موجودہ وزیر اعلیٰ اور بھارت کی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کو دیا جاتا ہے لیکن  ایک رپورٹ کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ گجرات میں مودی کا دور اقتدار مسلمانوں کے لئے قیامت بن گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن