• news

کراچی: اپریل میں 170افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہوئے: رپورٹ

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں رینجرز اور پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن، گھر گھر تلاشیوں اور محاصروں کے باوجود ماہ اپریل میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا کے بعد قتل کر کے نعشیں پھینکنے، خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں170 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن