• news

اسرائیل کو جلد قانونی طورپر ’’صیہونی ریاست‘‘ کا درجہ دیدیا جائے گا: بینجمن نیتن یاہو

تل ابیب(آن لائن)  فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ نہ ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کو صیہونی النسل ریاست کا درجہ دینے کی دھمکی دی ہے۔ا ن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو ’’صیہونی ریاست‘‘ کا درجہ دینے کے لئے پارلیمنٹ میں جلد قرارداد لائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن