• news

پی کے 45 ضمنی الیکشن‘ مسلم لیگ (ن) نے شمریز عباسی ‘ تحریک انصاف نے علی اصغر کو نامزد کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی‘ ثنا نیوز) مسلم لیگ (ن) نے ایبٹ آباد کے صوبائی حلقہ پی کے 45  کے ضمنی الیکشن کیلئے  شمریز عباسی کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے اسی حلقہ  سے مرکزی نائب صدر علی اصغر خان  کو نامزد کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن