• news

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور رہیگا اسلام آباد پرامن پاکستان کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرے: کانگریس، بھارتی جتنا پارٹی

نئی دہلی ( آئی این پی )   بھارتی وزیر مالیات پی چدمبرم نے پاک فوج کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے حالیہ الیکشن میں بڑی تعداد میں ووٹنگ میں حصہ لیکر اپنی رائے ظاہر کردی ہے ۔ کشمیر ہمارا اٹوٹ حصہ تھا اور رہے گا۔ جبکہ بھارتی جنتا پارٹی نے چیف آف آرمی سٹاف کے بیان کو جارحانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کو اس کی بجائے پرامن پاکستان کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن