ایرانی وزیر داخلہ کل پاکستان کے دورے پر آئینگے
تہران (آن لائن) ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فاضلی کل بروز سوموار پاکستان کے دورہ پر آئیں گے‘ اپنے دورے میں وہ پاکستانی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے اور خصوصاً سکیورٹی تعاون کے شعبوں سے متعلق بات چیت کریں گے۔