• news

شمالی وزیرستان میں بھی شدید بارشوں سے دریائوں میں طغیانی، لوگوں کی نقل مکانی

مہران شاہ (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان سے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں ہونے سے دریائوں میں طغیانی آ گئی۔ دریائے ٹوچی کے کنارے آباد لوگ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر گئے جبکہ دریا کنارے کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن