• news

چاغی: سرحدی علاقے چاشک میں ایران سے آنیوالی تیز ہوا نے درجنوں بجلی کے کھمبے اکھاڑ دئیے، بجلی منقطع

چاغی (ثناء نیوز) ماشکیل میں طوفانی ہوا نے متعدد بجلی کے کھمبوں کو زمین سے اکھاڑ کر گرا دیا۔ سرحدی شہر ماشکیل کے لوگ پہلے سے زندگی کی تمام سہولیات سے محروم ہیں۔ اب شدید گرمی میں ان کا برا حال ہوگیا۔  طوفانی ہوا نے بجلی کی ایک درجن سے زائد کھمبوں کو گرا دیا جس کی وجہ سے ماشکیل شہر تاریکی میں ڈوب گیا۔

ای پیپر-دی نیشن