• news

وزیراعظم کی تمام وفاقی وزراء کو بجلی اور ٹیکس کے اعدادوشمار سے آگاہ رہنے کی ہدایت

لاہور (این این آئی) وزیراعظم نوازشریف نے تمام وفاقی وزراء کو بجلی اور ٹیکس آمدنی کے اعدادوشمار سے آگاہ رہنے کی ہدایت کر دی۔  وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے تمام وفاقی وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ بجلی کی طلب اور رسد کے حوالے سے متعلقہ وزارت سے اعدادوشمار سے مکمل آگاہی حاصل رکھیں اوراسی طرح ٹیکس آمدنی کے حوالے سے بھی معلومات سے آگاہ رہیں۔

ای پیپر-دی نیشن