• news

11مئی کا احتجاج، تحریک انصاف کا اہم اجلاس پرسوں ہو گا، صدارت عمران خان کرینگے

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے 11 مئی کے ملک گیر احتجاج کے لئے مؤثر حکمت عملی طے کر لی گئی۔ لاہور سے بڑی تعداد میں لوگوں کو جمع کرنے کیلئے پارٹی امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی، ضلعی، ٹاؤن اور یونین کونسل عہدیداران کا اجتماع بروز منگل شام چھ بجے فیز 8 ڈیفنس صدر تحریک انصاف لاہور کی رہائشگاہ پر منعقد ہوگا جس میں پارٹی کے چیئرمین عمران خان خصوصی خطاب کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن