• news

یوکرائن سے رہائی پانے والے یورپی فوجی مبصرین کی ٹیم برلن واپس پہنچ گئی

کیف (آن لائن) مشرقی یوکرائن میں آٹھ روز قبل یرغمال بنا لیے جانے والے یورپی سلامتی اور تعاون کی تنظیم OSCE کے فوجی مبصرین کی ٹیم  برلن پہنچ گئی۔ ان 12 مبصرین کو گزشتہ روز رہا کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن