• news

کندھ کوٹ، جرگے نے کاری قرار دیکر قتل کرنے کا حکم دیدیا، خاتون کا الزام

کشمور(آن لائن)کندھ کوٹ پریس کلب میں ٹھیکیدار حاکم جسکانی، رانو، حاجانو جسکانی کیخلاف مقامی خاتون حاکم زادی نے الزام لگایا کے مجھے پران تینوں نے کاروکاری کا الزام لگایااورجرگے میں فیصلہ کرکے اغواکرکے قتل کرنے کا فیصلہ سنایا جبکہ میں نے سکھر دارالامان میں پناہ حاصل کی۔

ای پیپر-دی نیشن