ڈیرہ اسماعیل خان: دو لیڈی ہیلتھ ورکرز پر پولیو مہم کے دوران کتے چھوڑ دئیے‘ ایک کی حالت تشویشناک
ڈیرہ اسماعیل خان (نوائے وقت رپورٹ) ظفر آباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز پر پولیو مہم کے دوران خونخوار کتے چھوڑ دئیے گئے۔کتے کے کاٹنے سے ایک لیڈی ہیلتھ ورکر کی حالت تشویشناک ہو گئی۔