• news

ووٹوں کی تصدیق کیخلاف ایاز صادق کی درخواست پر سماعت، عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہونگے

لاہور (آئی این پی) عمران خان آج لاہور ہا ئیکورٹ میں پیش ہونگے اور این اے 122میں ووٹوں کی تصدیق کیخلاف سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی لاہور ہائیکورٹ میں دی گئی درخواست کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اپنا موقف پیش کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن