حکومت کا پی ٹی آئی کے دھرنے سے 48 گھنٹے قبل بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی) حکومت کی طرف سے تحریک انصاف کے انتخابی دھاندلیوں کیخلاف دھرنے سے 48 گھنٹے قبل ملک بھر میں گھریلو و کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کا فیصلہ کرلیا اورتمام متعلقہ اداروں کو اس سلسلے میں انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔